"یہ تو نصیب کے کھیل ہیں....
کہ کہاں کس کی شادی ہوگی' کون کس کے نکاح میں ہوگا' محبت تو ہو جاتی ہے یہ فطری عمل ہے ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ نصیب بھی اسکے ساتھ ہی ہو- نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتا ہے.اورکچھ لوگوں کو انکی محبتیں مل جاتی ہیں
دعا ہے اللہ پاک سے کہ جس کا دل جہاں لگا ہے اللہ اسے اسکے نصیب میں لکھ دے "آمین"۔۔۔۔۔" image uploaded on May 27, 2023, 1:38 p.m. | Damadam