"💕اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کریں کہ آج جن کے لیےآپ مذاق ہیں ان کے لیے آپ کل مثال بن جاٸیں💕
اگر آپ دین پر عمل کرتے ہیں تو دین آپ کو بہت عزت سے
نوازتا ہے
چھوڑ دیں لوگوں کی پرواہ کرنا
لوگ کیا کہیں گے کب تک اس جملے کے ساتھ زندگی گزاری
گے
آپ یقین کریں لوگ آپ کو اچھے حال میں بھی نہیں چھوڑتے اور برے حال میں بھی نہیں چھوڑتے
لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے
میں آپ کو یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں اگر آپ دین پر عمل کرتے ہیں تو کبھی بھی ناکام نہیں ہوں گے ایسا
ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ دین پر چل رہے ہو اور اپ نا کام
ہو جاؤ
میں آپ کو یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں اگر آپ اللہ سبحانہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلیں گے تو کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے
اللہ آپ کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑے گا کیونکہ الله کا فرمان ہے ان الله معنا ✨" image uploaded on May 27, 2023, 3:36 p.m. | Damadam