"❤️❤️❤️وہ جس کا نام ہی الخبیر ہے یعنی"خبر رکھنے والا"🖤🥀 پھر وہ کیسے تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہو سکتا ہے؟ وہ جس کا نام ہی الودود ہے یعنی محبت کرنے والا پھر وہ کیسے اس محبت کی جو تمہیں اس سے ہے لاج نہیں رکھے گا؟ وہ جس کا نام ہی الوکیل ہے یعنی "کام بنانے والا" پھر وہ کیسے تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے سکتا ہے؟ وہ جس کا نام ہی المتین ہے یعنی "طاقت والا" پھر وہ تمہیں کیسے کمزور رہنے دے سکتا ہے؟🖤🙂🥀 ✨" image uploaded on May 27, 2023, 4:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
❤️❤️❤️وہ جس کا نام ہی الخبیر ہے
 یعنی"خبر رکھنے والا"🖤🥀
پھر وہ کیسے 
تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہو سکتا ہے؟
وہ جس کا نام ہی الودود ہے یعنی
محبت کرنے والا 
پھر وہ کیسے اس محبت کی 
جو تمہیں اس سے ہے لاج نہیں رکھے گا؟
وہ جس کا نام ہی الوکیل ہے یعنی
 "کام بنانے والا" پھر وہ کیسے
 تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے سکتا ہے؟
وہ جس کا نام ہی المتین ہے یعنی
 "طاقت والا" پھر وہ تمہیں کیسے
 کمزور رہنے دے سکتا ہے؟🖤🙂🥀 ✨
m  : ❤️❤️❤️وہ جس کا نام ہی الخبیر ہے یعنی"خبر رکھنے والا"🖤🥀 پھر وہ کیسے  - 
More images by mayamalik66: