"مُجھے نہیں پتہ...!! کِسی شاعر نے یہ کیوں کہا...!! تُم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم...!! میں نہیں جانتا...!! کہ پہاڑوں کی قسم کِتنی معتبر ہے...!! مگر...!! اِس قسم دینے سے زَرّہ برابر بھی مُجھے تُمہارے آ جانے کا یقین ہو تو...!! خُدا کی قسم...!! میں تُم سے ہزار بار کہوں...!! تُم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on May 28, 2023, 10:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : مُجھے نہیں پتہ...!! کِسی شاعر نے یہ کیوں کہا...!! تُم چلے آؤ پہاڑوں کی - 
More images by Shah__Meer: