"لیڈر کی کیا تعریف ہوتی ہے؟ راہنما کسے کہتے ہیں؟ قوم کی اقتدا کرنے والا کون ہوتا ہے؟ اور رجب طیب ایردوان کو کیوں سیاسی شکست نہیں دی جا سکی؟ سوال بہت اور ان کے جواب بھی بہت! لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟ جس وقت ٹی وی چینلز آج ان کی فتح کے نتائج کا اعلان کر رہے تھے اس وقت طیب اردگان کیا کر رہے تھے؟ اس وقت وہ مصنف اینگن آردچ کی نماز جنازہ میں شریک تھے۔ ان کی میت کو کاندھا دے رہے تھے۔ اسلام پسند ہونے کی بنا پر ہم طیب اردگان کو ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر پسند کرتے ہیں کہ ہماری نفرت اور محبت کا معیار بس الحب للہ والبغض للہ" image uploaded on May 29, 2023, 3:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لیڈر کی کیا تعریف ہوتی ہے؟
راہنما کسے کہتے ہیں؟
قوم کی اقتدا کرنے والا کون ہوتا ہے؟
اور
رجب طیب ایردوان کو کیوں سیاسی شکست نہیں دی جا سکی؟
سوال بہت اور ان کے جواب بھی بہت!
لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟
جس وقت ٹی وی چینلز آج ان کی فتح کے نتائج کا اعلان کر رہے تھے اس وقت طیب اردگان کیا کر رہے تھے؟
اس وقت وہ مصنف اینگن آردچ کی نماز جنازہ میں شریک تھے۔ ان کی میت کو کاندھا دے رہے تھے۔
اسلام پسند ہونے کی بنا پر ہم طیب اردگان کو ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر پسند کرتے ہیں کہ ہماری نفرت اور محبت کا معیار بس
الحب للہ
والبغض للہ
M  : لیڈر کی کیا تعریف ہوتی ہے؟ راہنما کسے کہتے ہیں؟ قوم کی اقتدا کرنے والا کون - 
More images by Mohsin_memon: