"میرے رب نے قرآن مجید میں اپنی بصارت کی تعریف یوں کی ہے۔
کالی چیونٹی، کالی رات، کالا پہاڑ، کالے پتھر
ان چار اندھیروں میں میرا رب کالی چیونٹی دیکھنے کا دعویٰ نہیں کر رہا، بلکہ میرا رب یوں فرما رہا ہے کہ کالی رات میں کالے پہاڑ کے کالے پتھر پر چلنے والی کالی چیونٹی کی ٹانگوں سے بننے والے بے ضرر کالے نشان، میرا رب کہتا ہے کہ میں وہ بے ضرر کالے نشان بھی دیکھتا ہوں، اللہ اکبر۔
جب میرا رب یہ نشان بھی دیکھتا ہے تو اے "ابنِ/بنتِ آدم" تم کیوں پریشان ہوتے ہو کہ رب تمہیں نہیں دیکھتا اور تمہارے حالات اور خیالات نہیں جانتا۔ یقین کرو میرا رب ہر لمحے تمہارے ساتھ ہے، میرا رب تمہارے دل میں اٹھنے والے ہر خیال ہر پریشانی اور ہر غم سے واقف ہے۔
بس رب کے ساتھ اپنا رابطہ مضبوط کرو اور پھر اس تعلق کو محسوس کرو۔" image uploaded on May 29, 2023, 7:04 a.m. | Damadam