"مجھے لگتا ہے.... 💫
انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے ...
جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں...
دوست... 🙂
ایمان کے کیا حالات ہیں؟
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی ؟ ♦️
اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے ،
ہاں ، ہورہی ہے ... 😔
اور وہ
جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں ،
ہمت کر .... جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا ، 🥰
"اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دے. آمین♥️🦋 🤲🏻🤲🏻🤲🏻" image uploaded on May 29, 2023, 8:32 a.m. | Damadam