" میرے ربّ میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا ، اور میرا بہترین اِختتام کرنا... اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں، 💦 اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ دعا گو رہے...🖤 آمین یارب العالمین💦" image uploaded on May 29, 2023, 4:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
 میرے ربّ
 میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا ، اور میرا بہترین اِختتام کرنا...
 اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں، 💦
 اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ 
دعا گو رہے...🖤
آمین یارب العالمین💦
P  :  میرے ربّ میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا ، اور میرا بہترین اِختتام - 
More images by Prince-Ali-007: