"محبوب کا قرب سانسیں چھیننے سے سانسیں عطا کرنے اور دل کی دھڑکن روک لینے سے دھڑکن تیز کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔ بشرطیکہ محبت سینے کے درمیان میں موجود دھڑکتے دل کی ادھم مچاتی دھڑکنوں سے کی گئی ہو۔۔ نہ کہ جسم کے اوپر والے حصے میں موجود دماغ میں پائے جانے والے ہارمونز میں تبدیلی کو محبت سمجھا جائے 💞" image uploaded on May 30, 2023, 8:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
محبوب کا قرب سانسیں چھیننے سے سانسیں عطا کرنے اور دل کی دھڑکن روک لینے سے دھڑکن تیز کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔ بشرطیکہ محبت سینے کے درمیان میں موجود دھڑکتے دل کی ادھم مچاتی دھڑکنوں سے کی گئی ہو۔۔ نہ کہ جسم کے اوپر والے حصے میں موجود دماغ میں پائے جانے والے ہارمونز میں تبدیلی کو محبت سمجھا جائے 💞
N  : محبوب کا قرب سانسیں چھیننے سے سانسیں عطا کرنے اور دل کی دھڑکن روک لینے سے - 
More images by Nosheen_khan: