"میں بحیثیت مسلمان پاکستان کے حکمرانوں سے پر زور مطالبہ کرتا ہوں کہ عافیہ صدیقی کی رہاٸی کیلیے ہر ممکنہ کوشش کریں ہم عوام اورکچھ نہیں کرسکتے ہم بےبس ہیں ہمارےاس پوسٹ لکھنےسےہم جانتے کچھ نہیں ہوگا ہم اپنےحکمرانوں سےبلکہ تمام روۓ زمین کےمسلمانوں سےاپیل کرتے ہیں کہ وہ عربی ہویاعجمی مشرق کےہویامغرب کے جس ملک میں رہتےہیں خصوصا پاکستانيوں سےزیادہ اپیل کرتے ہیں خداکی قسم آج کےدورمیں روۓزمین پرایساکسی کومظلوم قیدی نہیں ملیگا جس کےساتھ جتنی طاقت ہےوہ اپنی طاقت استعمال کرے اس مظلوم بھن کیلیۓ آواز اٹھاۓ جب ہم اس کی حالت سنتے ہیں تودل خون کے آنسو روتا ہےکلیجہ پھٹ جاتا ہے کل قیامت کےدن رب کوکیامنہ دکھائیں گے خدا کی قسم مظلوم جب قیامت کےدن رب کے سامنے کھڑے ہوکر درد دل سناۓگا اس وقت تو خدا کو کیا موں دکھائیں گے" image uploaded on June 1, 2023, 9:47 a.m. | Damadam