"جب تم ہنستے،مسکراتے ہو تو یوں لگتا ہے جیسے پھول کھل رہے ہیں۔ تمہاری خوبصورتی میں اور بھی نکھار پیدا ہوتا ہے۔ اور پتہ ہے ؟ میرے ذہن سے سٹریس اور انگزائیٹی جیسی بلائیں بھی اٹھنے لگتی ہیں ۔ سو اے خوبصورت لڑکی! یوں ہی ہنستے،مسکراتے رہا کرو ۔✨🥀" image uploaded on June 1, 2023, 5:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
P  : جب تم ہنستے،مسکراتے ہو تو یوں لگتا ہے جیسے پھول کھل رہے ہیں۔ تمہاری - 
More images by Pagal_1: