"یوسف نہ تھے مگر سر بازار آگئے
خوش فہمیاں یہ تھی کہ خریدار آگئے
آواز دے کر چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
دل میں حوصلہ نہ سکت بازوؤں میں ہے
اب کے مقابلے میں میرے یار آگئے
سورج کی دوستی پہ جنہیں ناز تھا فراز
وہ بھی تو تیرے سایہ دیوار آگئے
احمد فراز" image uploaded on June 2, 2023, 9:10 a.m. | Damadam