"کتنا بزدل تھا یزید (ل) 36 ملکوں سے فوج منگوا رہا تھا کہ میری مدد کرو ..
_
کتنا بہادر تھا میرا مولا حسین علیہ السلام 72 کو بھی چراغ بجھا بجھا کر کہتا رہا جسے جانا ہو وه جا سکتا ہے 🥺🙏💔🥀🔥😭☝️
_
اللهم ارزقنا زیارت الحسین فی الدنیا و شفاعة الحسین فی الاخرة
پروردگار ہمیں دنیا میں امام حسینؑ کی زیارت نصیب فرما اور آخرت میں انؑ کی شفاعت نصیب فرما الہی آمین" image uploaded on June 4, 2023, 6:45 a.m. | Damadam