"🌺🌼🌸اسلام علیکم 🌸🌺🌼 🌺🌸🌼صبح بخیر زندگی 🌺🌼🌸 ☘️کیا تم نےکبھی دیکھا ہے__ کسی صبح __اللہ پاک نے شاخوں پر مرجھایا ہوا پھول اگا دیا ہو__ کیا تمہیں __کبھی ،کسی صبح سے __باسی ہونے کی بدبو آئی ہے ___کیا کسی صبح تمہیں اس کا اجالا پیلا یا گدلا نظرآیا ہے___ہر صبح نئی زندگی، نئی امید، نئے رنگ، نئی روشنی __بس تم میں ہی نئی صبح نہیں ہوتی___جس دن سے تمہارے اندر روز اک نئی صبح طلوع ہونے لگے گی __تم بھی صبح کی طرح خوبصورت ہو جاؤ گے__الله پاک کی رحمت بن جاؤ گے __الله پاک کا خاص تحفہ بن جاؤ گے__جہانوں کے لیے☘️ 🌸🌺🌼اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں🌺🌼🌸." image uploaded on June 5, 2023, 6:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
N  : 🌺🌼🌸اسلام علیکم 🌸🌺🌼 🌺🌸🌼صبح بخیر زندگی 🌺🌼🌸 ☘️کیا تم نےکبھی دیکھا ہے__ کسی - 
More images by Nosheen_khan: