"مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی،پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئےاور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
بزرگ نے چابی اٹھائی اوردرخت پر لٹکا کرمزار کےاندرچلے گئے
پیچھے سے آنے والے شخص نےدیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کرمزار کےاندر جایا جاتاہے
اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزارمیں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہے.
درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔" image uploaded on June 6, 2023, 9:26 p.m. | Damadam