"میں چاہتا ہُوں...!!
تُم میری تمام ادھوری غزلیں پڑھ کر مُجھے سُناؤ...!!
اور اِن میں مُحبت نام کے تمام حرفوں میں مُحبت کے نئے رنگ بھرو...!!
ہم ایک ساتھ لاہور کی گلیاں گُھومیں گے...!!
اور وہاں موجود...!!
مُحبت کے تمام مقاموں پہ...!!
ہم اپنی مُحبت کی داستانیں رقم کریں گے...!!
میں تُمہیں بتانا چاہتا ہُوں کہ...!!
تُم میرے قلم سے لِکھا جانے والا...!!
مُحبت کا پہلا حرف ہو...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on June 7, 2023, 6:26 p.m. | Damadam