"مُجھے نفرت ہے ایسی کِتابی مُحبت سے جو محبوب کے جانے کے بعد اچانک سے اُجاگر ہو جاتی ہے...!! اگر تُم میری زِندگی میں میری مُحبت کا جواب مُحبت سے نہیں دے سکتے، تو میں تُمہیں اِتنا حق دینا بھی پسند نہیں کرتا کہ تُم میرے جانے کے بعد یہ کہو...!! ہاں وہ بہت اچھا تھا...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on June 7, 2023, 6:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : مُجھے نفرت ہے ایسی کِتابی مُحبت سے جو محبوب کے جانے کے بعد اچانک سے اُجاگر - 
More images by Shah__Meer: