"افسوس ناک خبر!😭# دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس جاری۔ میڈیا میں میں تمام دوستوں اور بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں یاسین ملک کی آواز بن جاؤ اور دشمن کو بتا دوں کہ ہم یاسین ملک کے ساتھ ہیں یاسین ملک کو ساری زندگی کشمیریوں کی آزادی کے لیے لڑتے لڑتے ہوگئى لیکن آج ہم اگر یاسین ملک کا ساتھ نہ دیں تو ہمیں پاکستانی کہلانے کا کوئی حق نہیں ۔کشمیریوں کے لیے یاسین ملک نے اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی جان پر اتنے ظلم اٹھائے دشمن ہمارے خاموشی کا فائدہ اٹھا رہا ہے اللہ پاک کشمیریوں کے لیڈر یاسین ملک کی حفاظت فرماۓآمین" image uploaded on June 8, 2023, 10:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
L  : افسوس ناک خبر!😭# دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے - 
More images by Laibha@gull: