"میں بِچھڑنے کی ازیت سے واقف ہُوں اِس لیے چاہتا ہُوں کہ کوئی بھی میرے قریب نہ آئے میں اِس بات پر یقین رکھ چُکا ہُوں کہ کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پِھر چاہے وہ اپنی خُوشی سے گیا ہو یا پِھر قِسمت اُسے لے گئی ہو...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on June 9, 2023, 5:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
S  : میں بِچھڑنے کی ازیت سے واقف ہُوں اِس لیے چاہتا ہُوں کہ کوئی بھی میرے قریب نہ - 
More images by Shah__Meer: