"جہاں حسینؑ وہاں . لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲ
کسی نے مجھ سے پوچھ لیا کیسا ہے میرا حسینؑ ؟
جو حق پہ تجھے مٹنا سکھادے ایسا ہے میرا حسینؑ
جو سارا گھرانا دین پہ لٹادے ایسا ہے میرا حسینؑ
جو سجدے میں اپنا سر کٹادے ایسا ہے میرا حسینؑ
جو کٹے سر سے بھی تجھے سارا قرآن سنادے ایسا ہے میرا حسینؑ
جو کربلا کی مٹی کی شان بھڑھادے ایسا ہے میرا حسینؑ
جو عباسؑ کو مثلِ وفا بنادے ایسا ہے میرا حسینؑ
جو جنت کے دروازے تیرے میرے لیئے کھلوادے ایسا ہے میرا حسینؑ
جو حرؑ کی تقدیر سے ذلت کی موت کا صفحہ ہی مٹادے ایسا ہے
جو پتھروں کو بھی رونا سکھادے ایسا ہے میرا حسینؑ
بس تو نہ پوچھ مجھ سے اب آگے کے کیسا ہے میرا حسینؑ
میرے لیہ تو میرے دونوں جہاں کا سہارا ہے میرا حسینؑ
ابھی تک تو دیکھ میرا ہے یہ حسینؑ
سمجھ میں آگیا تیری تو تیرا ہے یہ حسینؑ" image uploaded on June 10, 2023, 8:14 a.m. | Damadam