"قبضہ ہے جسکا دل پہ میرے وہ نامِ علیؑ ہے
رب کا تو ہے وہ خاص وہ ولیوں کا ولی ہے
شیروں کا وہ تو شیر ہے رب کا وہ جلی ہے
سخیوں کا وہ سخی ہے سخاوت اُس سے چلی ہے
پیرو کا وہ پیر ہے دامادِ مصطفٰیؐ وہ علیؑ ہے
خدا کی ہے وہ ذوالفقار علم کے خزانوں کی بہار وہ میرا علیؑ ہے
قبضہ ہے جسکا دل پہ میرے وہ نامِ علیؑ ہے
سفرِ محراج میں حضورؐ نے عرش پہ جسکا کیا دیدار یہ وہی علیؑ ہے
نوری کرنوں کی قطار جنت کا ہے وہ سردار میرے حسنؑ حسینؑ و عباس کا وہ بابا علیؑ ہے
قبضہ ہے جسکا دل پہ میرے وہ میرا علیؑ ہے وہ تیرا علیؑ ہے وہ سب کا علیؑ ہے" image uploaded on June 10, 2023, 4:29 p.m. | Damadam