"آصف علی زرداری کے نواسے کی لاھور کی سڑکوں پر سرکاری پروٹوکول میں سائیکلنگ ۔۔!
سیاسی انتشار اور معاشی دلدل میں ڈوبے ملک میں عوام سے ہمیشہ قربانی مانگنے والے حکمران اپنی اور اپنی نسل کی عیاشیوں اور مراعات میں کوئی کمی نہیں آنے دیتے لگتا ہے یہ ملک صرف اور صرف چند خاندانوں کے لئے ہی بنا ہے ۔۔
یہ سائیکلنگ ان کے بڑے بڑے محلوں میں بھی ہوسکتی تھی مگر کروڑوں روپے خرچ کر کے سرکاری پروٹوکول میں مرکزی شاہراہ پر سائیکلنگ کرواکر عوام کو بتایا گیا ہے کہ ہم اس ملک کے شاہی خاندان کے لوگ ہیں ملک کے سارے وسائل اور خزانے ہمارے ہی ہیں اور مشکل فیصلے ، غربت مفلسی اور ہوش رُبا مہنگائی صرف عوام کا مقدر ہے ۔۔!" image uploaded on June 11, 2023, 10:55 a.m. | Damadam