"بتاؤ "یاد" ہے تم کو وہ جب "دل" کو چرایا تھا؟ چرائی "چیز" کو تم نے "خدا کا گھر" بنایا تھا وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں، محض باتیں کہیں باتوں ہی باتوں میں مُکرنا بھی ضروری تھا ❤❤" image uploaded on June 11, 2023, 12:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بتاؤ "یاد" ہے تم کو وہ جب "دل" کو چرایا تھا؟
چرائی "چیز" کو تم نے "خدا کا گھر" بنایا تھا
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں، محض باتیں
کہیں باتوں ہی باتوں میں مُکرنا بھی ضروری تھا
❤❤
R  : بتاؤ "یاد" ہے تم کو وہ جب "دل" کو چرایا تھا؟ چرائی "چیز" کو تم نے "خدا کا - 
More images by RajaAyyanAli: