"وہیں صورتیں اپنی، وہی میں ہوں، وہی تم ہو
مگر کھویا ہوا ہوں میں، مگر تم بھی کہیں گم ہو
ملی ہیں منزلیں پھر بھی مسافر تھے، مسافر ہیں
تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے، کہاں پہنچے
مگر بھٹکے تو"یاد" آیا، بھٹکنا بھی ضروری تھا" image uploaded on June 11, 2023, 12:43 p.m. | Damadam