"شہر میں ایسی کوئی ماہ جبیں بھی تو نہیں رہتی نظم جس پر کہی جائے "الف" سا ناک ہو جس کا تو چہرہ "نون" جیسا ہو حسیں آنکھیں مگر وہ "قاف" کے دو نقطوں کے جیسی ہوں تو گیسوں "لام" جیسے ہوں وہ جس کے عزم کی استقامت بھی "الف" سی ہو ہوں جس کے ہونٹ "ب" جیسے، رُخِ زیبا کے خال و خد ہجے ہوں🦋🍃💕" image uploaded on June 12, 2023, 6:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
H  : شہر میں ایسی کوئی ماہ جبیں بھی تو نہیں رہتی نظم جس پر کہی جائے "الف" سا - 
More images by Hamdi.khan: