"مُجھے لگتا ہے میں وہ واحد ہوں جِس پہ لوگ بڑی آسانی سے بھروسہ کرتے ہیں، لیکن اُن کو کبھی مایوسی نہیں ہوتی اُن کا بھروسہ توڑا نہیں جاتا...!! لیکن میں اگر مُشکل سے کِسی پہ بھروسہ کر لوں تو وہ اُس کو روندنے میں زیادہ وقت نہیں لگاتے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on June 13, 2023, 7:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مُجھے لگتا ہے میں وہ واحد ہوں جِس پہ لوگ بڑی آسانی سے بھروسہ کرتے ہیں، لیکن اُن کو کبھی مایوسی نہیں ہوتی اُن کا بھروسہ توڑا نہیں جاتا...!!
لیکن میں اگر مُشکل سے کِسی پہ بھروسہ کر لوں تو وہ اُس کو روندنے میں زیادہ وقت نہیں لگاتے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُجھے لگتا ہے میں وہ واحد ہوں جِس پہ لوگ بڑی آسانی سے بھروسہ کرتے ہیں، لیکن - 
More images by Shah__Meer: