"میں مغرور سی لڑکی ہوں... اوروں سے کہتے سنا ہے... میں انا پرست ہوں...❤🥀 ہاں، میں مغرور ہوں... میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی!🥀🖤 میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی! مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں! میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی!🥀🖤 میں دل میں بات نہیں رکھتی! میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی...🖤🥀 مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے .... 🔥 اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا ہاں!!!!! میں اعتراف کرتی ہوں میں مغرور ہوں..🥀❣ 🖤🖤" image uploaded on June 14, 2023, 11:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں مغرور سی لڑکی ہوں...
اوروں سے کہتے سنا ہے...
میں انا پرست ہوں...❤🥀
ہاں، میں مغرور ہوں...
میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی!🥀🖤
میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی!
مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں!
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی!🥀🖤
میں دل میں بات نہیں رکھتی!
میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی...🖤🥀
 مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے .... 🔥 
اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا
ہاں!!!!!
میں اعتراف کرتی ہوں
میں مغرور ہوں..🥀❣
 🖤🖤
S  : میں مغرور سی لڑکی ہوں... اوروں سے کہتے سنا ہے... میں انا پرست ہوں...❤🥀  - 
More images by SajalKhan-me: