"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کے پاس ذ بح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہوتو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے ، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ، یہاں تک کہ قربانی کرلے ( پھر بال اور ناخن کاٹے )۔ (صحیح مسلم،قربانی کے احکام۔ ۵۱۲۱)" image uploaded on June 18, 2023, 5:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
S  : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کے پاس ذ بح کرنے کے - 
More images by SahilRehan11: