"ذی الحجہ کا مہینہ بھی کتنا افضل مہینہ ہے💞
موسیٰؑ طور پے جا رہے ہیں
فاطمہؑ علیؑ کے گھر جا رہی ہیں
ابراھیمؑ اسماعیلؑ کو قربان گاہ لے کر جا رہے ہیں
محمّدؐ علیؑ کو غدیر لے کر جا رہے ہیں
اہلبیتؑ نورانی چہروں کے ساتھ مباہلہ میں جا رہے ہیں
حسینؑ اپنے اہل و عیال کے ساتھ کربلا جا رہے ہیں" image uploaded on June 20, 2023, 5:59 p.m. | Damadam