"چل آ اک ایسی " نظم "کہوں جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،، بس"اشک"کہوں تو اک آنسو تیرے گورے"گال"کو دھو جاے،، میں" آ " لکھوں تو آ جائے میں"بیٹھ"لکھوں تو آ بیٹھے،، میرے"شانے"پر سر رکھے تو میں"نیند"کہوں تو سو جائے،، میں کاغذ پر تیرے"ہونٹ"لکھوں تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،، میں" دل " لکھوں تو دل تھامے میں" گم " لکھوں وہ کھو جائے،، تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں، کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،، میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،، پھر میں بےچین کا" ب" کاٹو تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،، ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،، جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے Khushi💔😢" image uploaded on June 21, 2023, 2:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چل آ اک ایسی " نظم "کہوں
جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،،
بس"اشک"کہوں تو اک آنسو
تیرے گورے"گال"کو دھو جاے،،
   میں" آ " لکھوں تو آ جائے
میں"بیٹھ"لکھوں تو آ بیٹھے،،
میرے"شانے"پر سر رکھے تو
میں"نیند"کہوں تو سو جائے،،
میں کاغذ پر تیرے"ہونٹ"لکھوں
تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،،
میں" دل " لکھوں تو دل تھامے
میں" گم " لکھوں وہ کھو جائے،،
تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،،
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹو
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،،
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے
Khushi💔😢
k  : چل آ اک ایسی " نظم "کہوں جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،، بس"اشک"کہوں تو اک آنسو  - 
More images by khushi-doll-me: