"میں روئی نہیں رولائی گئی ہوں
بنا کر پسند ٹھکرائی گئی ہوں
چھوڑ دیا گیا تقدیر کے سہارے
پیار کے نام پہ جلائی گئی ہوں
بہت ہی نرم و نازک تھا مزاج میرا
جیتے جی خاک میں ملائی گئی ہوں
مریض محبت کو گلاب راس کہاں
ہمیشہ کیلے کانٹوں پہ سلائی گئی ہوں
بے موت نہ مرتی تو کیا کرتی
بھری دنیا میں یوں ستائی گئی ہوں
کبھی جو پلکوں پہ ناز اٹھاتے تھے
آج اسی نظروں سے گرائی گئی ہوں
میں روئی نہیں رولائی گئئ ہوں
بنا کر پسند ٹھکرائی گئی ہوں
Khushi💔😢" image uploaded on June 21, 2023, 3:26 p.m. | Damadam