"مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥🌚 تصویر بھیجو" گفتگو کروں " تو پھر محبت ہے؟؟ محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے❤🔓 چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟⚡ اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -"✌️ بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے؟؟🥀 بنا کر محرم جس روز کروگے ادا ساتھ تہجد گل اس روز قدموں میں بیٹھ کر بتاؤنگی جناب یہ محبت ہے-"💯" image uploaded on June 22, 2023, 6:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
N  : مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥🌚 تصویر بھیجو" گفتگو کروں " تو - 
More images by Nosheen_khan: