"ہے بجا شیوہ تسلیم میں مشہور ہیں ہم۔
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم۔
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم۔
نالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم۔
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لے۔
خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے۔" image uploaded on June 23, 2023, 1:34 p.m. | Damadam