"" میں نے تُمہاری ہونا تھا اور تُم میں کھونا تھا ، تُمہارے نِکاح میں آ کر خوشی سے رونا تھا ، تُمہارے نام کی مہندی لگانی تھی تُمہارے لِیے سجنا سنورنا تھا ، تُمہارے لائے ہُوئے گجرے پہن کر تُمہیں دِکھانا تھا ، تُمہارے ساتھ تُم سے چند قدم پیچھے شُکرانے کے نوافل ادا کرنے تھے مگر ہائے! ۔۔۔ ہم بِچھڑ گئے ورنہ ہم نے بھی ایک ہونا تھا! ۔ "
....,,,..,,..,,..,,..''::;;""::;;'';;:';:'";:'";:'"khushi💔😒😢" image uploaded on June 24, 2023, 7:32 p.m. | Damadam