"میرے شہر کی طرف آؤ تو ملتے ہوئے جانا میں اپنی نرسری کی کیاریوں سے موتیا کے سارے پھول توڑ کر تمھیں کنگن اور گجرے بنا کر دوں گا تاکہ واپسی کا سفر مہکتا ہوا گزرے 🥀🖤🔥" image uploaded on June 25, 2023, 6:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے شہر کی طرف آؤ تو ملتے ہوئے جانا
میں اپنی نرسری کی کیاریوں سے 
موتیا کے سارے پھول توڑ کر تمھیں
کنگن اور گجرے بنا کر دوں گا 
تاکہ واپسی کا سفر مہکتا ہوا گزرے 🥀🖤🔥
a  : میرے شہر کی طرف آؤ تو ملتے ہوئے جانا میں اپنی نرسری کی کیاریوں سے موتیا - 
More images by alisheeraz: