"اِنسان نے ہر مرض کا عِلاج دریافت کر لیا ہے...!!
میڈیکل سائنس نے خواہ کِتنی ہی ترقی کر لی ہے، لیکن اِنسومینیا کا علاج آج بھی بانہوں کے گھیرے اور جِسموں کے لَمس میں ہی ہے...!!
کیونکہ قُدرت اور اِنسانی فِطرت کا آپس میں گہرا تعلق ہے اِنسانی فِطرت ہے کہ اُسے لَمس کی شِدّت سے طلب ہوتی ہے جوکہ وہ طلب اپنے پسندیدہ شخص سے پُوری ہو تو اُسے سکون مُیسر ہوتا ہے پسندیدہ شخص کے علاوہ اُسے کِسی اور کی ضرورت ہی نہیں ہوتی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on June 26, 2023, 5:48 p.m. | Damadam