"🙂لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
سج گیا منی 🕋
لگ گئیں رونقیں
اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی
ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی
دعاوں میں التجائیں ہونگی
منی عرفات مزدلفہ قربانی
تکبیرات 💯
سب ہو گا صرف اللہ کی محبت کے لیے
اللہ تعالی ہمیں بھی بلا
اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے🤲۔
آمین یا رب العالمین 💚💚" image uploaded on June 27, 2023, 1:50 p.m. | Damadam