"آج 28 جون آپ کا جنم دن ہے میں نہیں جانتا آپ کس حال میں ہیں پر خدا سے آپ کی خیریت چاہتا ہوں۔ میری طرف سے جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وہ آپ کے نصیب میں تمام جہاں کی خوشیاں لکھ دے ۔۔ آمین ثم آمین ۔۔ تیرا کلام میری کل متاع تھی تیرے بعد میں برباد ہو گیا I miss you very much نوٹ: ایڈوانس وش کیا اس کے لیے معذرت" image uploaded on June 27, 2023, 6:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آج 28 جون آپ کا جنم دن ہے 
میں نہیں جانتا آپ کس حال میں ہیں پر خدا سے آپ کی خیریت چاہتا ہوں۔
میری طرف سے جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وہ آپ کے نصیب میں تمام جہاں کی خوشیاں لکھ دے ۔۔ آمین ثم آمین ۔۔ 
تیرا کلام میری کل متاع تھی 
تیرے بعد میں برباد ہو گیا
I miss you very much
نوٹ: ایڈوانس وش کیا اس کے لیے معذرت
a  : آج 28 جون آپ کا جنم دن ہے میں نہیں جانتا آپ کس حال میں ہیں پر خدا سے آپ کی - 
More images by aasi-1: