"روح من مُجھ سے مت پُوچھ...!! میں کیا چاہتا ہُوں...!! بس یہ کہ...!! جب میں تیری اور دیکھوں...!! تو مُسکراتے ہُوئے اپنی زُلفوں کو مت چھیڑا کرو...!! ورنہ...!! میں سچ کہہ رہا ہُوں...!! مُجھے بتانے میں دو پل لگیں گے...!! کہ میں کیا چاہتا ہُوں...🙂" image uploaded on June 29, 2023, 9:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
روح من 
مُجھ سے مت پُوچھ...!!
میں کیا چاہتا ہُوں...!!
بس یہ کہ...!!
جب میں تیری اور دیکھوں...!!
تو مُسکراتے ہُوئے اپنی زُلفوں کو مت چھیڑا کرو...!!
ورنہ...!!
میں سچ کہہ رہا ہُوں...!!
مُجھے بتانے میں دو پل لگیں گے...!!
کہ میں کیا چاہتا ہُوں...🙂
P  : روح من مُجھ سے مت پُوچھ...!! میں کیا چاہتا ہُوں...!! بس یہ کہ...!! جب - 
More images by Pagal_1: