"میں چاہتا ہوں دنیا کا ہر انسان محبت کرے۔
۔بار بار کرے۔
یہ جھوٹ ہے محبت ایک بار ہوتی ہے
اس جھوٹ کے سہارے ہم آنے والے لوگوں کو جو شاید ہم سے محبت کرتے ہوں۔
انکو درگزر کر دیتے ہیں اور خود کو در بدر ۔۔
بیوفا وہی ہوگا جو محبت نہیں کرے گا ۔
تو کوئی اور ملے گا جو محبت کرتا ہو۔۔۔
اور جب دو سچے محبت کرنے والے اکٹھے ہوتے ہیں
تو پھر رقص ہوتا ہے ۔۔۔
موسم کا رقص ۔۔۔
خوشیوں کا رقص
زندگیوں کا رقص ۔۔۔۔
😍🥰😘💞💕💖❣️💓💗❤️💏🌹👄💋🔥💥" image uploaded on July 3, 2023, 5:24 p.m. | Damadam