"💕 محبت ہم سے کرنی ہے 💕تو پھر وعدہ نہیں کرنا 💕 یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں ... 💕 کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں 💕محبت ہم سے کرنی ہے 💕تو پھر ضد بھی نہیں کرنی 💕یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے 💕 کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں 💕محبت ہم سے کرنی ہے 💕تو کبھی شکوہ نہیں کرنا 💕 یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں 💕 دلوں کو دور کرتے ہیں 💕محبت ہم سے کرنی ہے💕تو صرف محبت کرو جاناں. ❤️ 💕کہ محبت ہی محبت کو 💕 بہت مضبوط کرتی ہے.." image uploaded on July 6, 2023, 8:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
L  : 💕 محبت ہم سے کرنی ہے 💕تو پھر وعدہ نہیں کرنا 💕 یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں ...  - 
More images by Lovezindgi: