"اپ نے کبھی غور کیا
اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجاتا۔اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق "بنتا
جانتےہیں؟
شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہوتا ؟
اس لیے کہ عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی❤" image uploaded on July 6, 2023, 8:54 a.m. | Damadam