"جتنا تیرا حکم تھا اتنی سنواری زندگی
اپنی مرضی سے کہاں ہم نے گزاری زندگی
روح کی تسکین کے سارے دریچے کھل گئے
درد کے پہلو میں جب آئی ہماری زندگی
ایک لفظ کن کہا آباد سناٹے ہوئے
آسمانوں سے زمینوں پر اتاری زندگی
🖤✨" image uploaded on July 8, 2023, 4:42 p.m. | Damadam