"ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں،
ملنے کے نہیں نایاب ہے ہم♥️
آج 8 جولائی کے دن پاکستان کے عظیم اور دکھی
انسانیت کا سہارا بننے والے جناب عبدالستار ایدھی کی برسی ہے
ھم اس قوم کے ھزاروں یتیم بے سہارہ لوگون کی خدمت کرنے پر عقیدت سے سلام پیش کرتے ہیں۔۔
Abdul Sattar Edhi (1928-2016
#Edhi #Humanity" image uploaded on July 9, 2023, 6:54 a.m. | Damadam