"میں نے اپنے بازو پر
اور تم نے اپنے پاؤں پر
کالا دھاگا باندھا ہے
جبکہ
مجھے بازو پر گھڑی باندھنی چاھیئے
اور تمھیں اپنے پاؤں پر پائل
مگر ایک وقت آئے گا
جب ھم دونوں روبرو ھوں گے
تم مجھے گھڑی اور
میں تمیں پائل پھناؤں گا
❤😋💓 Heer" image uploaded on July 10, 2023, 3:01 p.m. | Damadam