"جب بھی کسی سے رشتہ بنا لیں دوستی کا یا محبت تو پھر پوری ایمانداری سے سہی طرح نبھائیں دل و جان سے پورے خلوص سے مگر پھر بھی اگر کوئی آپکے ساتھ ڈرامے بازی کرے تو خود ہی سائیڈ پے ہو جائیں یاد رکھیں بیوقوف کوئی نہیں ہوتا عزت اے نفس سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا اپنے آپکو خود عزت دیں کسی اور کی خاطر اپنے آپکو اذیت مے مبتلا نہ کریں خود سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا جان ہے تو جہاں ہے دنیا میں مخلص لوگو کی کمی نہیں بس خود کو مخلص رکھیں مخلص بندا ضرور ملے گا اور جسے قدر نہ ہو اسے باہر کا راستہ خود دکھائیں بلکہ ہاتھ سے پکڑ کے باہر چھوڑ کے آئین اپنی خوشیوں کو کسی بے قدرے کا محتاج نہ بنائیں شکریہ۔" image uploaded on July 10, 2023, 5:47 p.m. | Damadam