"جیسے شہزادے کو پتھر بن چُکی پری کو ٹھیک کرنے کے لیے سات سوالوں کے جواب ڈھونڈنے پڑے تھے نا! بالکل ویسے ہی تمہیں بھی مجھے پانے کے لئے میرے اندر بسے بھید پانے ہونگے، جانتی ہوں۔۔۔۔یہ کوئی فیری ٹیل یا جادوئی دنیا نہیں ہے، لیکن۔۔۔۔ وقت نے مجھے بھی پتھر بنا دیا ہے۔جو تمہارے ہر سوال کے غلط جواب پر مزید پتھر بن جائے گی۔ اسے پگھلا سکتے ہو تو ٹھیک، ورنہ میرا کسی سے کیا گلہ بنتا ہے؟ اور اگر تم ایسا نہ کر سکو تو جان لینا۔۔! کہ تم کبھی میرے شہزادے نہیں تھے، ویسے ہی جیسے میں جان چکی ہوں کہ میرا کبھی کوئی شہزادہ نہیں تھا شاید کچھ پریوں کی قسمت میں پتھر بنے رہنا ہی ہوتا ہے۔۔" image uploaded on July 11, 2023, 4:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جیسے شہزادے کو پتھر بن چُکی پری کو ٹھیک کرنے کے لیے سات سوالوں کے جواب ڈھونڈنے پڑے تھے نا!
بالکل ویسے ہی تمہیں بھی مجھے پانے کے لئے میرے اندر بسے بھید پانے ہونگے،
جانتی ہوں۔۔۔۔یہ کوئی فیری ٹیل یا جادوئی دنیا نہیں ہے،
لیکن۔۔۔۔ 
وقت نے مجھے بھی پتھر بنا دیا ہے۔جو تمہارے ہر سوال کے غلط جواب پر مزید پتھر بن جائے گی۔
اسے پگھلا سکتے ہو تو ٹھیک، ورنہ میرا کسی سے کیا گلہ بنتا ہے؟
اور اگر تم ایسا نہ کر سکو
تو جان لینا۔۔!
کہ تم کبھی میرے شہزادے نہیں تھے،
ویسے ہی جیسے میں جان چکی ہوں کہ میرا کبھی کوئی شہزادہ نہیں تھا
شاید کچھ پریوں کی قسمت میں پتھر بنے رہنا ہی ہوتا ہے۔۔
F  : جیسے شہزادے کو پتھر بن چُکی پری کو ٹھیک کرنے کے لیے سات سوالوں کے جواب - 
More images by Fizakhattak: