Sad Poetry NaMaL_Khan : تو میرا حوصلہ تو دیکھ۔۔ داد تو دے مجھے کہ اب۔۔ شوق کمال بھی نہیں۔۔ خوف... MORE▼زوال بھی نہیں۔۔ میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ۔۔ خود کو تباہ کر لیا ۔ اور ملال بھی نہیں۔۔ جون ایلیاء۔۔ - 2 years ago LINK 9REPLIES More images by NaMaL_Khan: