"درج ذیل نقشہ میں خلیفہ سوم امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے رسول اللہﷺ کے ساتھ دو رشتے بتائے گئے ہیں: 1۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ کے داماد تھے، آپﷺ نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحبزادیوں کا نکاح آپ رضی اللہ عنہ سے کیا، اسی وجہ سے آپ کو "ذوالنورین" کا لقب دیا گیا۔ 2۔ آپﷺ کی سگی پھپھو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی نانی تھیں۔" image uploaded on July 11, 2023, 6:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
S  : درج ذیل نقشہ میں خلیفہ سوم امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے رسول - 
More images by Saa7: