"کچھ دن وہ میرے ساتھ رہا
پھر دن بدلے وہ چلا گیا
کچھ دن وہ میرے ساتھ رہا
پھر دن بدلے وہ چلا گیا
اب بھی کرتے ہیں یاد اسے
جب ہنسنے کی چاہت ہوتی ہے
کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں
پوچھو کیسی ہوتی ہیں
نا رنج ہے نا ہے گلا
ہم خوش ہیں وہ دو پل ملا
نا رنج ہے نا ہے گلا
ہم خوش ہیں وہ دو پل ملا
مل جا ۓ کہیں وہ پھر ہم کو
حسرت یہ اکثر ہوتی ہے
کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں
پوچھو کیسی ہوتی ہیں
وہ ساتھ نہیں اور ساتھ بھی ہے
اسکی سب باتیں یاد بھی ہے
وہ ساتھ نہیں اور ساتھ بھی ہے
اسکی سب باتیں یاد بھی ہے
تم عاشق ہو پر مانتے نہیں
ایسی بھی وفائیں ہوتی ہے
کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں
پوچھو کیسی ہوتی ہیں
💙👌👌" image uploaded on July 11, 2023, 3:58 p.m. | Damadam